اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کے بلوں میں گزشتہ 3 سال میں ٹیکسوں کی مد میں عوام سے کتنے ارب وصول کئے گئے ؟جانئے

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) گزشتہ تین سال کے دوران بجلی کے بلوں میں ٹیکسوں کی مد میں 1410 ارب روپے ٹیکس وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 2  سال میں بجلی بلز پر ٹیکسز وصولی کی شرح 2 گنا ہوگئی ہے،2021  میں بجلی صارفین سے 345  ارب سے زائد ٹیکس وصولیاں کی گئیں۔ 2022  میں اس مد میں 461 ارب اور 2023  میں 603  ارب روپے سے زائد ٹیکسز لیے گئے۔

ٹیکس وصولی بجلی کی اصل قیمت کے علاوہ ہے،پی ٹی وی فیس کی مد میں 25 ارب 70کروڑ،انکم ٹیکس کی مد میں 180  ارب سے زائد وصولیاں ہوئیں،صارفین نے اضافی ٹیکس کی مد میں 89  ارب 69 کروڑ روپے ادا کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے