اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ملتوی

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(لاہور نیوز) اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمہ کی سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کو جیل سے لا کر عدالت میں پیش کیا گیا۔

عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر شریک ملزموں میں چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کے احکامات جاری کئے۔

جج ارشد بھٹہ نے شریک ملزموں کو بھی آئندہ پیشی پر کاپیاں دینے کے لئے طلب کرتے ہوئے سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے