اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان شیعہ پولیٹیکل پارٹی کا انتخابات میں پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور کے حلقہ این اے 127 میں پاکستان شیعہ پولیٹیکل پارٹی نے بلاول بھٹو کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

پاکستان شیعہ پولیٹیکل پارٹی کے رہنماؤں نے پیپلزپارٹی پنجاب سیکرٹریٹ آمد کے موقع پر پیپلز پارٹی کی ملک بھر میں انتخابات میں حمایت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے کہا چیئرمین بلاول بھٹو این اے 127 سے کامیاب ہوں گے، اکیس جنوری کو چیئرمین بلاول بھٹو کا لاہور میں تاریخی جلسہ ہو گا، جیالے بھرپور شرکت کی تیاری کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے