اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ، متعدد متبادل ایئرپورٹس پر منتقل

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب میں دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 3 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر منتقل کردیا گیا۔

ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹس پر پروازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں دشواری کا سامنا ہے جبکہ ملک کے مختلف ایئرپورٹس کی 18 پروازیں ری شیڈول کردی گئی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جدہ لاہور کی سعودی ایئر لائن کی پرواز کو اسلام آباد میں اتارا گیا اور لاہور سے جدہ کی پرواز منسوخ کردی گئی۔

شارجہ سیالکوٹ پی کے 210 کی دبئی اور  پی کے 180 کی لاہور اور اسلام آباد میں لینڈنگ ہوئی جبکہ لاہور کراچی کے درمیان پی آئی اے کی پرواز  پی کے 303 منسوخ کر دی گئی۔

لاہور کوئٹہ اور لاہور کراچی کی 2  پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ نجی ایئرلائن کی کراچی اسلام آباد کی 4 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

اس کے علاوہ کراچی سکھر کی پی آئی اے کی 2 پروازیں  اور کراچی کوئٹہ کے لیے بھی پی آئی اے کی 2 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے