اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے 5مقامات پر انٹرسیکشنز کی تعمیروتوسیع کا کام85فیصدمکمل

18 Jan 2024
18 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت کے 5 مقامات پر انٹرسیکشنز کی تعمیر وتوسیع کا کام 85 فیصد مکمل کر لیا گیا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی 30جنوری کو انٹرسیکشنز کا افتتاح کریں گے۔

شہر میں ٹریفک روانی بہتر بنانے کے منصوبے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، ٹیپا کی جانب سے شہر لاہور کا ٹریفک کاؤنٹ اور مسائل کا  سروے مکمل ہوگیا،  ٹریفک  مسائل کے حل کے لیے5 انٹر سیکشنز کی تعمیر وتوسیع  کا  کام  تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔

 قادر توباش چوک خیابان جناح، کھوکھر چوک اور عبدالحق روڈ کی بحالی   کا   کام تکمیل کے قریب ہے، گجومتہ چوک فیروز پور روڈ اور  جوڑے پل ضرار شہید روڈ کی بحالی بھی اسی  ماہ کے آخر میں مکمل ہوگی۔

اسی طرح  شملہ ہل جنکشن اور نشتر چوک فیروز پور روڈ  پر ٹریفک روانی کو بہتر بنا دیا گیا ہے۔

شہر کے  5 انٹر سیکشنز پر ٹریفک جام رہنا سموگ کا باعث  بھی بن رہا تھا جن کی بحالی کیلئے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی  گورننگ باڈی نے ایک ارب 60 کروڑ 74 لاکھ روپے کے فنڈز کی منظوری دی  تھی، تمام پراجیکٹس پر ٹیپا کی طرف سے کام تیزی سے جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے