اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے، ٹرین شیڈول بری طرح متاثر

17 Jan 2024
17 Jan 2024

(لاہور نیوز) میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث ٹرین شیڈول بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا۔

 کراچی اور کوئٹہ سمیت مختلف شہروں سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہو گئیں جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 کراچی سے آنے والی رحمان بابا ایکسپریس 5 گھنٹے 10 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی،خیبر میل ایکسپریس 4 گھنٹے،علامہ اقبال ایکسپریس 3 گھنٹے 20 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے 10 منٹ جبکہ عوام ایکسپریس 2 گھنٹے 50 منٹ دیر سے پہنچی۔

کراچی ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ، فرید ایکسپریس 2 گھنٹے 15 منٹ، ملت ایکسپریس 2 گھنٹے 10 منٹ،گرین لائن ایکسپریس 2 گھنٹے 40 منٹ، تیز گام ایکسپریس اڑھائی  گھنٹے ،جعفر ایکسپریس 1 گھنٹہ 55 منٹ اور قراقرم ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ تاخیر کا شکار ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے