اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے، مختلف موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) رات ہوتے ہی میدانی علاقوں میں دھند نے ڈیرے ڈال لیے، مختلف موٹر ویز کو ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا۔

 دھند کی شدت میں اضافے کے باعث موٹر وے ایم 3 کو فیض پور سے درخانہ، موٹر وے ایم 5 کو شیر شاہ سے رحیم یارخان تک بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ملتان، فیصل آباد موٹروے، لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔

موٹر وے پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کاتحفظ ہے، شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کے اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے دھند کے آغاز سے پہلے اپنی منزل مقصود تک پہنچ جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے