اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا رات گئے نئے راوی پل پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے رات گئے نئے راوی پل پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا، وزیراعلیٰ نے نائٹ شفٹ میں پل کی تعمیر کیلئے جاری کاموں کا معائنہ کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے نئے راوی پل منصوبے کے تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے شدید سردی میں رات گئے عوامی پراجیکٹ پرکام کرنے والے مزدوروں کو شاباش دی۔ انہوں نے پل کی جلد تعمیر کے لیے تمام ضروری وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ پائلنگ ورک کو سپیڈ کے ساتھ آگے بڑھایا جائے، نئے راوی پل پر کام کی رفتار تیز کی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کنٹریکٹر کوتعمیراتی سرگرمیوں کو تیز کرنے کے لئے ہدایات دیں۔ 

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ عوام کی سہولت کیلئے اس منصوبے کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے، نئے راوی پل کی تعمیر سے لاہور کی داخلی و خارجی ٹریفک کو آمدورفت میں بے پناہ آسانی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے