اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا پی آئی سی کی نئی ایمرجنسی کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار ناراضگی

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پی آئی سی کی نئی ایمرجنسی کا دورہ کیا، اس دوران صفائی کے ناقص انتظامات اور ٹائلز وکاؤنٹرزپر مٹی،داغ و دھبے دیکھ کر ناراضگی کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کنٹریکٹر،محکمہ تعمیرات ومواصلات کے حکام اور ایم ایس کو طلب کر لیا۔

وزیراعلیٰ نے ایم ایس سے استفسار کیا کہ  ایم ایس صاحب صفائی کی صورتحال اتنی خراب کیوں ہے؟ نئی ایمرجنسی میں صفائی کے انتظامات کسی طور پر بھی تسلی بخش نہیں۔ وزیراعلیٰ نے فوری طور پر کمشنر کو بھی بلا لیا اور صفائی کے انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

محسن نقوی نے کہا کہ صفائی کے انتظامات کو فی الفور بہتر بنانے کی ضرورت ہے، نئی ایمرجنسی میں صفائی کی یہ صورتحال کسی صورت قابل برداشت نہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وہیل چیئر پر مریض کی خیریت دریافت کی اور علاج معالجے کی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے