اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز مگر پھولوں کا بستر نہیں: شاہد آفریدی

12 Jan 2024
12 Jan 2024

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہے مگر یہ پھولوں کا بستر نہیں ہے۔

سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی  کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں میزبان کی جانب سے سابق کرکٹر سے سوال کیا گیا کہ  پاکستان ٹیم کی قیادت کا تجربہ کیسا ہے؟

سوال کے جواب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ  پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا ایک بڑے اعزاز کی بات ہے ، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستان ٹیم کی قیادت کرنا آسان نہیں ہے یہ پھولوں کا بستر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اگر ٹیم پرفارمنس نہ دے یا پھر کچھ بھی ہو تو تمام تر ذمہ داری کپتان پر ڈالی جاتی ہے، اسی لیے میں کہتا ہوں کہ ایک کپتان کی ذمہ داریاں زیادہ ہیں، میڈیا ،سلیکشن کمیٹی ، بورڈ اور شائقین کرکٹ سب کو ایک کپتان ہی فیس کررہا ہوتا ہے۔

سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ اگرچہ یہ ساری چیزیں لے کر  چلنا مشکل ہے لیکن اگر آپ ایک اچھی مینجمنٹ لے کر چلیں تو یہ ساری ذمہ داریاں بہت اچھے طریقے سے نبھا سکتے ہیں،  یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ کو انصاف کرنا پڑتا ہے جو لڑکے ڈومیسٹک میں اچھا پرفارم کریں بطور کپتان آپ نے ان کو موقع دینا ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے