اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس 250 پوائنٹس کمی کا شکار

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان جاری ہے، کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 250 پوائنٹس کمی ہوئی۔

250 پوائنٹس کمی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 63 ہزار 919 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 36 کروڑ 87 لاکھ 98 ہزار 427 روپے کے 33 کروڑ 65 لاکھ 20 ہزار 914 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے