اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 5.4 فیصد اضافہ

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کو سہارا دینے میں اپنا کردار ادا ‏کررہے ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجے گئے ترسیلات زر میں نمایاں ‏اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023 میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے دو ارب ڈالر سے زائد کی رقم وطن بھیجی گئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلاتِ زر سال 2023 نومبر کے مقابلے میں پانچ اعشاریہ ‏چارفیصد بڑھی جبکہ سال 2022 دسمبر کے مقابلے میں ترسیلات زر میں 13اعشاریہ ‏4 فیصد اضافہ ہوا ہے،دسمبر 2023 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ‏اعشاریہ 4 ارب ڈالر وطن بھیجے۔

سٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ 577 ڈالر سے زائد کی رقم ترسیلات زر کی مد میں سعودی عرب سے آئی ہے،یو اے ای سے 419.2 ،برطانیہ سے 368 جبکہ امریکہ سے 263.9 ‏ملین ڈالر کی رقم پاکستان بھیجی گئی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے