اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی تنزلی، ڈالر پھر مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

10 Jan 2024
10 Jan 2024

(لاہور نیوز) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 8 پیسہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 281 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 64 ہزار 486 پر آ گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 64 ہزار 170 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے