اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کا رجحان رہا۔

دن کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 66 پوائنٹس کی کمی ہوئی، 66 پوائنٹس کمی کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 64 ہزار 170 پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 25 کروڑ 36 لاکھ 14 ہزار 365 شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 97 کروڑ 1 لاکھ 54 ہزار 743 روپے رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے