اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں کھاد کی بوریاں برآمد

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبہ بھر میں یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی، بلیک مارکیٹنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

سیکرٹری زراعت پنجاب نادر چٹھہ کی زیر نگرانی کسانوں کے معاشی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے کیلئے کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کی رپورٹ کے مطابق 4 سے 6 جنوری تک 260 ڈیلرز کے خلاف ایکشن لیا گیا، 123 افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج، 59 افراد کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔

کارروائی کے دوران 138 افراد کو جرمانے عائد کئے گئے اور 2 ہزار 6 سو 54 یوریا کھاد کی بوریاں ضبط کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے