اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انڈے اور سبزی مزید مہنگی، مرغی کا گوشت سستا

09 Jan 2024
09 Jan 2024

(ویب ڈیسک) مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید 7 روپے کمی ہو گئی ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت میں اضافہ اور سبزیاں بھی مزید مہنگی ہو گئیں۔

چکن کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ہونے سے نئی قیمت 573 روپے ہو گئی، زندہ مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کمی ہوئی ہے۔

زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 380 اور پرچون ریٹ 395 روپے کلومقرر ہوا ہے، انڈوں کی قیمت مزید بڑھ گئی، فی درجن 390 روپے میں فروخت ہونے لگے۔

دوسری جانب سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، لاہور میں آلو کچا نیا 50، پیاز درجہ اول 190، ٹماٹر 130 روپے کلو،ادرک تھائی لینڈ 480، لہسن دیسی 420، کھیرا فارمی 75 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

لاہورمیں میتھی 110، بینگن 64، پھول گوبھی 105، شلجم 44 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے جبکہ شملہ مرچ 155، لیموں چائنہ 55 روپے کلو،مٹر 190، گھیا کدو 95، گاجر چائنہ 120، کریلا 220 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے