اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

14 سالہ حسنین اختر نے نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل اپنے انام کرلیا

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) حسنین اختر نے محمد اسلم کو ہراکر نیشنل جونیئر سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر لاہور میں کھیلی گئی انڈر ٹوئنٹی ون سنوکر چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر16 کیوئسٹ نے حصہ لیا، فائنل میں  کراچی کے حسنین اختر اور پنجاب کے محمد اسلم مدمقابل تھے۔

حسنین نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے ایک کے مقابلے میں 4  فریمز سے فتح پائی۔ حسنین نے اس سے پہلے انڈر سیون ٹین ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا جس میں انہوں نے پنجاب کے علیم اویس کو ہرایا تھا۔ مختلف ایج گروپ میں لگاتار دو ٹائٹل جیتنے والے وہ پہلےکھلاڑی بھی بنے ہیں۔اختتامی تقریب میں پنجاب سنوکر ایسوسی ایشن کے صدر ایم بی غوری نےانعامات تقسیم کیے۔ انکا کہنا تھا کہ محمد حسنین کی شکل میں پاکستان کو ایک زبردست کیوئسٹ ملا ہے جو بہت آگے جاسکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے