اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایک ٹن سریے کی قیمت لاکھوں کو پہنچ گئی،دام کیوں بڑھ گئے ؟جانئے

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی ہے۔

رپورٹ کےمطابق آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی۔

حماد پوناوالا  کا مزید کہنا تھا  کہ اسٹیل کی قیمت سمندری جہازوں کے آنے میں تاخیر  پر بڑھی ہے جبکہ بلند شرح سود بھی اسٹیل مہنگا ہونے کی وجہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے