اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلویز کا ایندھن کی بچت اور چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(لاہورنیوز) ملکی معاشی حالات کے پیش نظر پاکستان ریلویز نے ایندھن کی بچت اور چوری روکنے کے لیے بڑا قدم اٹھا لیا۔

پاکستان ریلویز نے آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم تیار کر لیا، آن لائن فیول مانیٹرنگ سسٹم پر 10 جنوری سے عملدرآمد شروع ہو گا۔فیصلہ وفاقی وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا، سسٹم کی تنصیب کے بعد ایندھن کی ٹریکنگ اور ریئل ٹائم مانیٹرنگ ممکن ہو سکے گی۔

ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق اس سسٹم سے ریلوے کی آپریشنل افادیت اور کارکردگی میں اضافہ ہو گا، ریلوے کے مالی وسائل کی بھی بچت ہو گی اور ضیاع میں کمی آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے