اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹرین میں سفر کے شوقین افراد کیلئے 'پریمیم لاؤنج' ڈائننگ کار متعارف

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) محکمہ ریلوے ٹرین کا سفر کرنے والوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے جس کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے 'پریمیم لاؤنج' ڈائننگ کار متعارف کرا دی ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلویز نے  پریمیم لاؤنج  ڈائننگ کار کا آغاز کیا ہے جو ابتدائی طور پر بہاؤالدین زکریا ایکسپریس کے مسافروں کیلئے دستیاب ہے۔

جدید ترین ڈائننگ کار میں 45 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ 40 کھانے کی اشیاء پر مشتمل ایک وسیع مینو رکھا گیا ہے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ  پریمیم لاؤنج  کا مقصد مسافروں کو ان کے ٹرین کے سفر کے دوران ایک آرام دہ سفر اور اچھا کھانا فراہم کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے