اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دھند کے باعث آج بھی 22 ملکی وغیرملکی پروازیں منسوخ

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(لاہور نیوز) دھند کے باعث آج بھی مختلف ایئرپورٹس سے 22 ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

دھند کے باعث نئے سال کے پہلے ہفتے میں 250 پروازیں منسوخ اور سیکڑوں متاثر ہو چکی ہیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد دوحہ پی کے 287، دبئی پی کے 233، مسقط پی کے 292 پرواز منسوخ کر دی گئی۔اسلام آباد سے پی آئی اے کی العین کی پرواز پی کے 144 اور ابوظہبی کی 262  بھی منسوخ ہوگئی۔

 پشاور سے مسقط کی پرواز پی کے 259، 260، ابوظہبی پی کے 217، 218، دوحہ پی کے 286 بھی اڑان نہیں بھر سکے گی۔ پشاور سے دبئی پی کے 284 اور کراچی ای آر 551 بھی ٹیک آف نہیں کر سکے گی۔  

لاہور سے کوالالمپور پی کے 898، 899 اور دبئی پی کے 235 بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اتحاد ایئرویز کی ابوظہبی لاہور کی پرواز ای وائی 241 ، لاہور کوئٹہ پی کے 322، 323، کراچی پی آر 522 ،523 بھی منسوخ کردی گئی ہیں۔ ملتان شارجہ پی آئی اے کی پروازیں 293 اور 294 بھی کینسل ہو گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے