اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سردی قہر ڈھانے لگی، درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دار الحکومت میں سردی قہر ڈھانے لگی، شہر کا درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔

ایئر پورٹ رَن وے پر حد نگاہ 100 میٹر سے بھی کم رہ گئی، ہوا میں نمی کا تناسب 93 فیصد تک ہو گیا، شہر کا کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔لاہور سے کراچی، پشاور، ملتان، فیصل آباد، سیالکوٹ، اسلام آباد ایئر پورٹ سمیت اندرون وبیرون ملک 25 سے زائد پروازیں متاثر ہوگئیں۔

لاہور شہر سمیت گرد و نواح میں دھند نے موٹروے، جی ٹی روڈ، رنگ روڈ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، اگلے دو روز تک مزید دھند چھائی رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے