اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹرنیشنل پے منٹ گیٹ وے پے پال کا براہ راست پاکستان میں سروسز دینے سے انکار

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ انٹرنیشنل پے منٹ گیٹ وے پے پال نے براہ راست پاکستان میں سروسز دینے سے انکار کردیا ہے۔

 نگران وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پے پال پاکستان نہیں آرہی لیکن سٹریٹجک پارٹنر کے ذریعے ادائیگیوں پر رضا مند ہوگئی ہے، پے پال تھرڈ پارٹی کے ذریعے پاکستان میں صرف ادائیگیاں کرے گی، تھرڈ پارٹی معاہدے کے حوالے سے تقریب 11 جنوری کو ہوگی۔

نگران وزیر آئی ٹی نے مزید بتایا کہ تھرڈ پارٹی کے ذریعے بھی ادائیگیوں سے فری لانسرز کو بڑا فائدہ ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے