اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہدف سے زائد وصولیاں کرنے پر ایف بی آر نے ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر اپنے افسران و اہلکاروں کو بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیونے رواں مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی اکتوبر تا دسمبر 2023 میں مقررہ ہدف سے زائد ٹیکس وصولیاں کرنے پر ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اور فیلڈ فارمشنز کے گریڈ ایک تا 21 کے افسران و اہلکاروں کو 2 سے 4 بنیادی تنخواہیں بطور خصوصی انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر نے تمام لارج ٹیکس پیئر افسروں، کسٹمز کے فیلڈ آفسز کے سربراہان سے فہرستیں طلب کر لی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے