اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سبزیوں اور پھلوں کے منہ مانگے دام وصول کئے جانے لگے

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) سبزیوں اور پھلوں کے منہ مانگے دام وصول کئے جانے لگے۔ مہنگائی کی دوڑ میں مرغی اور انڈے سب سے آگے ہیں۔

چکن ایک ہی روز میں 12 روپے مہنگا ، قیمت 602 روپے کلو ہو گئی۔ انڈے کی قیمت میں بھی 2 روپے اضافہ، قیمت 384 روپے فی درجن مقرر، مارکیٹ میں فی انڈہ 40 روپے تک بکنے لگا۔

مہنگائی کے جال میں عوام کا برا حال ہو گیا۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں 8 سبزیوں کے دام بڑھ گئے۔ ٹماٹر 5 روپے اضافے سے سرکاری قیمت 115 روپے کلو مقرر، مارکیٹ میں 150 روپے فی کلو تک بیچے جا رہے ہیں۔ لہسن 750 ، ادرک 700 ، پیاز 220 روپے فی  کلو فروخت، مٹر 220 ، شملہ مرچ 200 ، میتھی 160 ، آلو 80 روپے کلو بکنے لگے۔

پھل بھی شہریوں کی پہنچ سے باہر ہو گئے۔ انگور 700 ، کھجور ایرانی 600 ، سیب 400  روپے کلو جبکہ کیلا 200 اور کینو 300 روپے فی درجن تک بِک رہے ہیں۔

شہری کہتے ہیں مہنگائی میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے نے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے