اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کینو پیدا کرنیوالے ممالک میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیا۔

 اسٹرس فروٹ گروئرز ایسوسی ایشن کے ترجمان شوکت پرویز آرائیں نے کہا ہے کہ پاکستان کینو پیدا کرنے والے ممالک کی فہرست میں نویں سے 20ویں نمبر پر آگیاہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں فوری اقدامات نہ کیے تو کینو کی پیداوار مزید کم ہو سکتی ہے جس سے ملک قیمتی زر مبادلہ سے بھی محروم ہو سکتاہے۔

شوکت پرویز نے بتایا کہ پاکستان میں پانی کی کمی کا مسئلہ دن بدن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے جبکہ ہمسایہ ملک کی جانب سے پاکستان آنے والے دریاؤں پر ڈیمز اور آبی ذخائر کی تعمیر بھی تشویشناک ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے