اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزارت داخلہ نے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی پانے والے افسران کی ترقی کالعدم قرار دیدی

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) وزارت داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کی جانب سے گریڈ 17 سے 18 میں ترقی پانے والے تمام افسران کی ترقی کالعدم قرار دے دی۔

وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد کو افسران کی غیر قانونی ترقیوں کے حوالے سے خط لکھ دیا، خط میں کہا گیا ہے کہ آئی جی اسلام آباد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔

خط کے متن کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی، خط میں آئی جی اسلام آباد کی جانب سے دی جانے والی ترقیوں اور اقدامات کو خلاف قانون قرار دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے