اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں آج مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی واقع ہوئی، جس سے نئی قیمت 2 ہزار 58 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے  کم ہو گئی، جس سے سونے کی نئی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

 اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1028روپے کی کمی سے 186043روپے کی سطح پر آگئی ہے۔سونے کی قیمتوں میں اضافے کے برعکس چاندی کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا، جس کی وجہ سے چاندی کی قیمت 2660 روپے فی تولہ اور 2280.52 روپے فی 10 گرام پر مستحکم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے