اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبے مل کر تعلیم و صحت کے شعبے میں حوصلہ افزا رقم خرچ کریں: اسحاق ڈار

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) اسحاق ڈار کا کہنا ہے صوبے مل کر وفاق کے ساتھ طے کریں اور تعلیم و صحت کے شعبے میں حوصلہ افزا رقم خرچ کریں۔

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ آج صوبوں کے پاس وسائل موجود ہیں، صحت اور تعلیم کے شعبے پر کم توجہ دی گئی، آج کل زیادہ تر لوگ کہتے ہیں وزیراعظم بننے کے بجائے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ بن جائیں۔

سینیٹر دلاور نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کوئی آسمانی صحیفہ نہیں، اس کی وجہ سے صوبوں میں مسائل پیدا ہو رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او کے سرٹیفکیٹ کی طرف حکومت توجہ دے۔

سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ ایسی کمیٹی تشکیل دی جائے جو وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون موثر بنائے، کمیٹی میں ایجوکیشن اور ہیلتھ پر تمام معاملات کو دیکھا جائے جس پر چیئرمین سینیٹ نے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے