اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زاویار اعجاز کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر چھا گئی

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے صحابزادے زاویار اعجاز کی ڈانس ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

پاکستان ٹی وی انڈسٹری میں تیزی سے اپنا نام کمانے والے اداکار نعمان اعجاز کے صحابزادے زاویار اعجاز کی ایک تقریب میں مختلف گانوں پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو پلیئر
 

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زاویار کسی مہندی کی تقریب میں شریک ہیں، سبز رنگ کا شلوار سوٹ زیب تن کیے مختلف گانوں پر ڈانس کر رہے ہیں, سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے زاویار کی ڈانس ویڈیوز کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکار نعمان اعجاز کے صاحبزادے زاویار اعجاز بھی اس اندسٹری میں اپنی اداکاری سے تیزی سے نام بنا رہے ہیں، اداکار کو اب تک مختلف ڈراموں میں کام مل چکا ہے۔

زاویار اعجاز ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا  تھا‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، اس ڈرامے میں وہاج علی (سعد)، ہانیہ عامر (مہیر) اور زاویار نعمان (اریب، گلوکار)  کا کردار نبھایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے