اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عوامی رکشہ یونین کا ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) عوامی رکشہ یونین نے پرچی مافیا ، بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے پرچی مافیا کے خلاف نعرے بازی کی۔ عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری نے کہا کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے، غریب کا کوئی پرسان حال نہیں، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔

رکشہ ڈرائیورز کا کہنا تھا کہ اس مہنگائی میں گھر کا راشن پورا کریں یا بھتہ مافیا کو پیسے دیں۔

عوامی رکشہ یونین کے چیئرمین مجید غوری نے مزید کہا کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہ کئے گئے تو سی سی پی او اور آئی جی آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے