اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی پی ٹی آئی سمیت کئی امیدواروں کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں دائر

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی ‏نے ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔

انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ‏ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس کاغذات نامزدگی مسترد کیے، ‏ٹریبونل ریٹرننگ آفیسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر کاغذات نامزدگی منظور کرے۔

علاوہ ازیں سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی سمیت کئی امیدواروں نے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف اپیلیں دائر کردی ہیں۔

کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا آج آخری دن ہے۔ سہ پہر 4 بجے تک امیدوار اپیل دائر کر سکیں گے۔

الیکشن ٹریبونلز کے ججز 10 جنوری تک دائر اپیلوں کے فیصلے کریں گے۔ آج بھی الیکشن ٹریبونل ججز اپیلوں کی سماعت کر رہے ہیں اور فیصلے آنا شروع ہوگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے