اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریلوے نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران کتنی کمائی کی؟جانئے

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی بار 6ماہ میں 40ارب آمدن کا ہندسہ عبور کر لیا۔

رپورٹ کےمطابق مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی میں ریلوے نے  41 ارب روپے کی آمدن حاصل کی  ہےجبکہ  پچھلے سال جولائی تا دسمبر یہ آمدن 28 ارب روپے تھی۔ پاکستان ریلوے پر امید ہے کہ مالی سال کا ٹارگٹ ایک ماہ قبل حاصل کر لیا جائے گا۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلوے عامر بلوچ نے کہا ہے کہ وسائل کے درست اور موثر استعمال سے ریکارڈ آمدن کا حصول ممکن ہوا۔ ریونیو میں اضافہ ریلوے ملازمین کی انتھک محنت اور لگن کا نتیجہ ہے، اس ضمن میں کوئی اضافی خرچہ نہیں کیا گیا اور نہ ہی حکومت سے کوئی پیسے لیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے