اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہا: پرویز خٹک

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ کسی پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کر رہا، ہم اپنے منشور پر عمل کریں گے۔

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مقابلہ سیاست کے میدان میں اچھا ہوتا ہے، مقامی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر سکتے ہیں، 13 جنوری کے بعد امیدواروں کو سامنے لائیں گئے، الیکشن ہو رہے ہیں ہمیں کوئی خدشہ نہیں ہے، الیکشن کی تیاری سب شروع کریں، سیٹ ایڈجسٹمنٹ جو بھی کرے گا ان کو نقصان ہو گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی پی نے کہا کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا کسی کو فائدہ نہیں ہو گا، کسی کی بھی سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہی، خیبرپختونخوا کی خدمت کی ہے، ہر ضلع میں کام کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے