اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نومبر 2023ء کی نسبت دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) ماہانہ بنیادوں پر نومبر 2023ء کی نسبت دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.82 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مہنگائی کی اوسط شرح 28.79 فیصدر یکارڈ کی گئی،گزشتہ ماہ دسمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 29.66 فیصد تک ریکارڈ کی گئی تھی۔

شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 30.9 فیصد، دیہی علاقوں میں 27.9 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر تازہ سبزی کی قیمت میں 65.4 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ایک سال میں آٹے کی قیمت میں 59 فیصد اور چینی کی قیمت میں 49 فیصد اضافہ ہوا، ایک سال میں چاول 45.6 فیصد، دال ماش کی قیمت میں 43.70 فیصد، چائے کی قیمت میں 37.7 فیصد اور تازہ دودھ کی قیمت میں 21.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے