اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دعا ہے 2024ء ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا سال ثابت ہو: سراج الحق

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ نیا سال ملک میں اسلامی جمہوری انقلاب کا سال ثابت ہو۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں سمیت پوری امت کی کامیابی اور کامرانی کے لیے دعا گو ہیں، اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ فلسطینیوں کو فتح نصیب ہو۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں سمیت مظلوم مسلمانوں کی آزادی کے لیے دعاگو ہیں، اپیل ہے کہ عوام نئے سال میں ہونے والے انتخابات میں ترازو پر اعتماد کر کے اسلامی خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھیں۔

سراج الحق نے کہا کہ 8 فروری کے انتخابات میں قوم کے پاس موقع ہے کہ آزمودہ پارٹیوں سے جان چھڑوالے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے