اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بلیک سٹارٹ فیسیلٹی سے ملک بجلی کے بریک ڈاؤن سے عارضی طور پر بچ گیا

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) بلیک سٹارٹ فیسیلٹی سے ملک بجلی کے بریک ڈاؤن سے عارضی طور پر بچ گیا تاہم خدشہ ابھی بھی برقرار ہے۔

بجلی کے بریک ڈاؤن سے بچنے کیلئے پاور ڈویژن نے بلیک سٹارٹ ٹیکنالوجی کا سہارا لے لیا، پاور سسٹم کو دھچکوں سے بچانے کیلئے ملک میں اس وقت 5 مقامات پر بلیک سٹارٹ فیسیلٹی موجود ہے۔ذرائع کے مطابق چند روز قبل گدو میں 500 اور 220 کے وی ٹرانسمیشن لائنز کی ٹرپننگ ہوئی، تاہم بلیک سٹارٹ سسٹم حرکت میں آنے سے پاور سسٹم بیٹھنے سے بچ گیا۔

وارسک ڈیم، تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم پر بلیک سٹارٹ فیسیلٹی فعال ہے تاہم اوچ پاور پلانٹ پر اس ٹیکنالوجی کا تجربہ ناکام ہوچکا ہے۔بلیک سٹارٹ فیسیلٹی نہ ہونے پر نیپرا نے این ٹی ڈی سی اور این پی سی سی کو وارننگ جاری کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے