اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(لاہور نیوز) حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، وزیراعظم نے منظوری دے دی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جنوری 2024 تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 267 روپے 34 پیسے فی لٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے فی لٹر پر مستحکم رہے گی۔دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے کمی کی گئی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسہ فی لٹر اضافہ کیا گیا۔

قیمتوں میں ردو بدل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت 201 روپے 16 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 175 روپے 93 پیسے فی لٹر ہوگئی۔یاد رہے کہ 15 دسمبر کو حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 15 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے