اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سردی بڑھتے ہی کوئلے اور لکڑی کے دام میں بھی اضافہ

31 Dec 2023
31 Dec 2023

لاہور: (راحیل علی) صوبائی دارالحکومت میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کوئلہ اورلکڑی کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔

لاہور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے بعد جہاں ایک طرف شہریوں کو گیس کی بندش کا سامنا ہے تو دوسری طرف ایندھن کے متبادل ذرائع بھی پہنچ سے باہر ہو گئے،لکڑی کی قیمت 1600 روپے فی من تک جا پہنچی جبکہ کوئلہ بھی 20 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔

دکان داروں کا کہنا ہے کہ پچھلے سال لکڑی 14سو روپے من  اور کوئلہ 90 سے 95 روپے فی کلو تھا مگر اس سال قیمت میں اضافہ ہونے سے لکڑی اور کوئلہ مہنگا ہو گیا ہے۔

ایندھن کے متبادل ذرائع مہنگے ہونے سے شہریوں کی مشکلات مزید  بڑھ گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے