اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سیلز ٹیکس گوشواروں میں جعلسازی کرنے والے ہیکرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایات جاری

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ایف بی آر کو سیلز ٹیکس گوشواروں میں جعلسازی کرنے والے ہیکرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ممبران کے خلاف جعلی خریداریوں اور فروخت کو حذف کرنے کے معاملے کو حل نہ کرنے کی شکایات آئی ہیں، اس کے علاوہ ستمبر 2023 کے مہینے کیلئے رجسٹرڈ لوگوں کے سیلز ٹیکس ریٹرن کی معلومات کو ہیکرز کے ذریعے جعلسازی میں استعمال ہونے کی بھی شکایات ملی ہیں۔ فیڈرل ٹیکس محتسب آرڈیننس 2000 کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایسے بے ضمیر افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

شکایت کنندہ نے بتایا ہے کہ ان کی ذاتی معلومات، لاگ ان پاس ورڈ تبدیل ہوا ہے، پاس ورڈ بازیافت بھی نہیں ہو رہا، موبائل نمبر اور ای میل بھی ہیکرز نے تبدیل کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے