اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک شرط پوری کر دی گئی

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان نے 4.44 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک شرط پوری کر دی۔

تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس 730 ارب روپے اضافے سے 2.13 ہزار ارب روپے وصول کیا گیا جو ہدف سے زیادہ ہے۔ اسی طرح سیلز ٹیکس 20 فیصد اضافے سے 1.5 ہزار ارب روپے جمع ہوا جو ہدف سے کم ہے۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 265 ارب روپے جمع ہوئے، کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 540 ارب روپے، ایف بی آر کو 3.6 ملین انکم ٹیکس ریٹرن موصول ہوئے۔

واضح رہے کہ ٹیکس سال 2022 میں 5.3 ملین افراد نے سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرائے تھے جن میں سے کچھ فائلر نے زیرو ٹیکس جمع کرایا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے