اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

حکومت کا توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 400 ارب جاری کرنے کا فیصلہ

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر عملدرآمد کرتے ہوئے حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں کمی کیلئے 400 ارب جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق گردشی قرضہ میں کمی کیلئے کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کو 197 ارب روپے جاری کر دیئے گئے۔

دستاویز کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام تک گردشی قرضہ میں 400 ارب روپے کی کمی آئی ایم ایف بینچ مارک میں شامل ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر گردشی قرضہ میں کمی کیلئے کے الیکٹرک اور حکومتی پاور پلانٹس کی جانب سے 65 ارب گیس کمپنیوں کو ملیں گے، توانائی شعبے کے گردشی قرضہ میں 200 ارب روپے کمی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے