اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں دوبارہ تیزی

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(لاہور نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، پاکستان سٹاک مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گامزن ہو گئی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 1189 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 62 ہزار 52 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 60 ہزار 864 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 15 ارب 70 کروڑ 82 لاکھ 81 ہزار 796 روپے مالیت کے 37 کروڑ 86 لاکھ 19 ہزار 990 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے