اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ریکارڈ گراوٹ کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 61 ہزار کی حد بحال

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(لاہور نیوز) بڑی مندی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل دوسرے روز بھی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 61 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔

سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 61 ہزار 671 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

امریکی کرنسی
ادھر انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 20 پیسے پر بند ہوا تھا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے