اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان کیش ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی: وزارت خزانہ کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

26 Dec 2023
26 Dec 2023

(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے نان کیش ایڈجسٹمنٹ پر پابندی کا مطالبہ کیا جس کے بعد وزارت خزانہ نے بھی نان کیش ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کی یقین دہانی کروا دی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ وزارت خزانہ دیگر وزارتوں کیلئے نان کیش ایڈجسٹمنٹ نہیں کرے گی، گرانٹ، فنڈز کی منظوری کیلئے وزارت خزانہ کیش ایڈجسٹمنٹ نہیں بلکہ کیش ٹرانزیکشنز کرے گی۔

وزارت خزانہ حکومتی ملکیتی اداروں سے ڈیوڈنڈ کو بھی نان کیش ایڈجسٹمنٹ نہیں کر سکے گی، حکومتی ملکیتی اداروں کیلئے گرانٹس یا فنڈز کا اجرا بھی نان کیش ایڈجسٹمنٹ میں نہیں ہو سکے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ گردشی قرض میں کمی کیلئے بھی نان کیش ایڈجسٹمنٹ کو منظور نہیں کیا جائے گا، وزارت خزانہ تکنیکی گرانٹس، فنڈز کے اجرا کیلئے پرنسپل آفیسر کی منظوری کے بعد ای سی سی سے منظوری ہو گی جبکہ نان کیش ایڈجسٹمنٹ کے باعث متعدد وزارتوں، ڈویژنز کیلئے فنڈز کیش میں ڈیل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے