اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پن بجلی کی پیداوار میں کمی،شارٹ فال کی کیا صورتحال ہے؟جانئے

25 Dec 2023
25 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پن بجلی سے پیداوار میں کمی کی وجہ سےملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا.

ذرائع پاورڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب 13 ہزارمیگاواٹ ہے،ملک میں بجلی کی دستیابی 9 ہزارمیگا واٹ ہے، ملک بھر میں 6  سے8  گھنٹے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق  ملک بھرمیں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹوں تک جا پہنچی ہے،دریاؤں میں پانی کی قلت کے باعث پن بجلی کی پیداورا کم ہوگئی  ہے جبکہ مہنگے درآمدی پاور پلانٹس کو حکومت خود نہیں چلا رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے