اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوئی ناردرن تین مقررہ اوقات میں بھی پورا گیس پریشر دینے میں ناکام

24 Dec 2023
24 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ پنجاب کے بیش ترعلاقوں میں گیس کا بحران شدید ہو گیا ہے، جس سے شہری پریشانی کا شکار ہیں۔

لاہور سمیت پنجاب کے بیش تر علاقوں میں گیس کا بحران شدید ہو گیا ہے۔ ذرائع سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ 3 مقررہ اوقات میں بھی گیس پریشر پورا نہیں دے پا رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کو ناشتے اور کھانے کے وقت گیس میسر نہیں ہے، گیس کی طلب اور رسد میں فرق 9 سو ملین کیوبک فٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔

گیس کی ضرورت 21 سو ملین، جب کہ سپلائی 12 سو ملین کے لگ بھگ ہے، جس کی وجہ سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ سردی بڑھنے سے گیس پریشر مزید کم ہو جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے