اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف نے قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات منظور کر لیں

23 Dec 2023
23 Dec 2023

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے قرض کے کوٹے سے متعلق اصلاحات منظور کر لیں۔

آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق قرض کے کوٹے کی اصلاحات گزشتہ ماہ تجویز کی گئی تھیں۔

ذرائع وزارت خزانہ  کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کوٹے میں اضافے سے پاکستان کو بھی فائدہ ہو سکتا ہے، قرض کے لیے کوٹہ بڑھ جانے سے پاکستان اگلے پروگرام میں فائدہ اٹھا سکتا ہے، موجودہ قرض پروگرام ختم ہونے کے بعد اگلے قرض پروگرام میں کوٹہ بڑھ سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کوٹہ بڑھنے سے 6 سے 9 ارب ڈالر کا قرض لے سکتا ہے، پاکستان موجودہ قرض پروگرام میں توسیع نہیں کرائے گا، موجودہ قرض پروگرام مارچ میں مکمل کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے