اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.51 فیصد کی معمولی کمی

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(لاہور نیوز) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 اعشاریہ60 فیصد پر رہی۔

 وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی اور 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

حالیہ ہفتے کے دوران انڈوں کی قیمتوں میں 10.42 فیصد، آگ جلانے والی لکڑی کی قیمتوں میں 1.23 فیصد ، پیاز کی قیمتوں میں 1.19 فیصد، دال مونگ کی قیمتوں میں 0.58 فیصد، دال چنا کی قیمتوں میں 0.79 فیصد، دال مسور کی قیمتوں میں 0.38 فیصد جبکہ ایل پی جی کی قیمتوں میں0.26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق آلو کی قیمت میں 13.17 فیصد کمی، ٹماٹر کی قیمت میں 3.45 فیصد، چینی کی قیمت میں 1.60فیصد، گندم کے آٹا کی قیمت میں 0.33 فیصد، چکن کی قیمت میں 0.13 فیصد، ٹوٹا چاول کی قیمت میں 0.11 فیصد، کوکنگ آئل کی قیمت میں 0.07 فیصد، پٹرول کی قیمت میں 4.91 فیصد جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4.68 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے