اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

22 Dec 2023
22 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 19 ہزار 800 روپے  ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1543 روپے اضافے سے ایک لاکھ 88 ہزار 443 روپے  ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 19 ڈالر اضافے سے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں سونے کی عالمی قدر 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے